حضرت شیخ الحدیثؒ تبلیغ کی فضیلت اور
اس میں عوام کی غلط فہمی ہوتی ہےاس کو دور
کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
یہ بھی معلوم کر لینا ضروری ہے کہ تبلیغ
کے لئے یا امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کیلئے پورا کامل و مکمل عالم ہونا ضروری
نہیں۔ ہر وہ شخص جو کوئی مسئلہ جانتا ہو اس کو دوسروں تک پہنچائے۔ جب اس کے
سامنے کوئی ناجائز امر کیا جارہا ہو اور وہ اس کے
روکنے پر قادر ہو تو اس کا روکنا اس پر واجب ہے۔ (فضائل تبلیغ مقدمہ)
دعوت و تبلیغ امت کی زمہ داری
ReplyDelete