حضرت شیخ الحدیثؒ ذکر
کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں
اللہ تعالیٰ شانہ کے
پاک ذکر میں اگر کوئی آیت یا حدیثِ نبوی نہ بھی وارد ہوتی تب بھی اس منعمِ حقیقی
کا ذکر ایسا تھا کہ بندہ کو کسی آن بھی اس سے غافل نہ ہونا چاہئے تھا کہ اس ذاتِ
پاک کے انعام و احسان ہر آن اتنے کثیر ہیں جن کی نہ کوئی انتہا ہے نہ مثال، ایسے منعم
کا ذکر اس کی یاد اس کا شکر اس کی احسان مندی فطری چیز ہے۔
)فضائل ذکر باب اول(

No comments:
Post a Comment