Tuesday, 10 November 2015

نبی کریم ﷺ اور صحابہ کی دین کی خاطر قربانیاں

حضرت شیخ الحدیثؒ حضور ﷺ اور صحابہ رضی اللہ عنہم کی قربانیوں کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
حضور اقدسﷺ اور صحابہ رضی اللہ عنہم نے دین پھیلانے میں جس قدر تکلیفیں اور مشقتیں برداشت کی ہیں ان کا برداشت کرنا تو درکنار اس کا ارادہ کرنا بھی ہم جیسے نالائقوں سے دشوار ہے۔ تاریخ کی کتابیں ان واقعات سے بھری ہوئی ہیں،مگر ان پر عمل کرنا تو علیحدہ رہا ہم ان کے معلوم کرنے کی بھی تکلیف نہیں کرتے۔
(حکایات صحابہ باب اول)

No comments:

Post a Comment