امر بالمروف و نہی عن
المنکر سے مسلمانوں کی غفلت کو دیکھتے ہوئے حضرت شیخ الحدیثؒ نے فرمایا
عام طور پر مسلمانوں
نے تبلیغ کو علماء کے ساتھ مخصوص کر رکھا ہے حالانکہ یہ صحیح نہیں ہے بلکہ ہر وہ
جس کے سامنے کوئی منکر ہورہا ہو اور وہ اس کے روکنے پر قادر ہو یا اس کے روکنے کے
اسباب پیدا کرسکتا ہو اس کے ذمّہ واجب ہے کہ اس کو روکے۔(فضائل تبلیغ تمہید صفحہ 4)

No comments:
Post a Comment