شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلویؒ
Friday, 6 November 2015
کمالِ بزرگی اللہ کے محبوبﷺ کا اتباع ہے
حضرت شیخ الحدیثؒ جاہل صوفیوں کا رد کرتے ہوئے فرمایا:
جاہل صوفیوں میں وظیفوں اور نفلوں کا تو زور ہوتا ہے مگر
جماعت (سے نماز) کی پرواہ نہیں ہوتی، اس کو وہ بزرگی سمجھتے ہیں حالانکہ کمالِ بزرگی اللہ کے محبوبﷺ کا اتباع ہے۔
(فضائل نماز ص
۵۶)
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment