قرآنِ کریم کی آیت کی
تفسیر کرتے ہوئے حضرت شیخ الحدیثؒ فرماتے ہیں
"یہ اعزاز صرف
سید الکونین فخر عالم ﷺ ہی کے لئے ہے کہ اللہ جل شانہ صلوٰۃ(درود) کی نسبت اولاً
اپنی طرف اس کے بعد اپنے پاک فرشتوں کی طرف کرنے کے بعد مسلمانوں کو حکم فرمایا کہ
اللہ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں،اے مؤمنو تم بھی درود بھیجو۔"(فضائلِ
درود پہلی فصل)
No comments:
Post a Comment