بسم
اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علی
رسولہ الکریم اما بعد،
فضائلِ اعمال جو حضرت شیخ الحدیث زکریا
کاندھلویؒ کی کتابوں کا مجموعہ ہے اس میں ایک کتاب حضرت شیخ نے نماز کے فضائل میں
تحریر فرمائی جن میں قرآن و حدیث سے نماز پڑھنے کے فضائل اور اس کے چھوڑنے پر
وعیدیں نیز جماعت کی پابندی کے فضائل اور اس کے چھوڑنے پر وعیدوں کا ذکر کیا ہے،
اس کے ساتھ حضرت شیخ الحدیثؒ نے خصوصی توجہ نماز میں خشوع و خضوع پر دی ہے۔ ان
تمام باتوں کے لئے حضرت شیخ الحدیثؒ نے قرآن و حدیث کے ساتھ با عمل بزرگانِ دین کے
واقعات بھی ذکر کئے ہیں جن سے عمل کی رغبت پیدا ہو۔
جب ہم نے سرسری طور پر اس پر غور و خوض کیا
تو اس مجموعے میں ہم کو بے شمار قرآن کی آیات اور ان کی دلنشیں تفسیر ملی ساتھ میں
انگنت احادیث کا مجموعہ ان کی شرح اور
محدثانہ کلام کے ساتھ ہماری نظر سے گذرا ۔ محدثانہ کلام کو حضرت شیخ الحدیثؒ نے
عربی میں ذکر کیا ہے۔
جب ہم نے اس میں موجود قرآنِ کریم کی آیات
کی تعداد کی طرف توجہ دی تو تقریباً صرف فضائلِ نماز میں 52 آیات ملیں۔ ذیل میں ہم نے ان کے حوالہ ذکر کردئے
ہیں۔
1.
سورھود آیت 114 ، فضائل نماز ،فصل اول حدیث نمبر 8 کے تحت
صفحہ 18 ،
2.
سورہ نساء آیت 46 ،
فضائل نماز دوسری فصل حدیث نمبر 7 کے تحت، صفحہ 34 ،
3.
سورہ النور آیت 37
، فضائل نماز باب دوم فصل اول حدیث نمبر 1
کے تحت،صفحہ 43 ،
4.
سورۃ الحج آیت37 ، فضائل
نماز باب سوم ،صفحہ57 ،
5.
سورۃ الماعون آیت4
، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ58 ،
6.
سورۃ الماعون آیت 5 ، فضائل نماز باب سوم
،صفحہ58 ،
7.
سورۃ الماعون آیت6
، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ58 ،
8.
سورۃ النساء آیت142
، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ58 ،
9.
سورۃ مریم آیت 59 ،
فضائل نماز باب سوم ،صفحہ58 ،
10.
سورۃ التوبہ آیت 54 ، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ58 ،
11.
سورۃ المومنون آیت 1 ، فضائل
نماز باب سوم ،صفحہ58 ، نیز صفحہ 75 پر ،
12.
سورۃ المومنون آیت 2
، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ58 ، نیز صفحہ 75 پر ،
13.
سورۃ المومنون آیت 3
، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ58 ، نیز صفحہ
75 پر ،
14.
سورۃ المومنون آیت4،
فضائل نماز باب سوم ،صفحہ58 ، نیز صفحہ 75
پر ،
15.
سورۃ المومنون آیت 5
، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ58 ، نیز صفحہ
75 پر ،
16.
سورۃ المومنون آیت 6
، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ58 ، نیز صفحہ 75 پر ،
17.
سورۃ المومنون
آیت 7 ، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ58 ، نیز صفحہ 75 پر ،
18.
سورۃ المومنون
آیت 8 ، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ58 ، نیز صفحہ 75 پر ،
19.
سورۃ المومنون آیت 9 ، فضائل
نماز باب سوم ،صفحہ58 ، نیز صفحہ 75 پر ،
20.
سورۃ المومنون آیت
10 ، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ58 ، نیز صفحہ 75 پر ،
21.
سورۃ المومنون آیت
11 ، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ58 ، نیز صفحہ 75 پر ،
22.
سورۃالبقرہ آیت 45 ،
فضائل نماز باب سوم ،صفحہ59 ،
23.
سورۃالبقرہ آیت 46 ، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ59 ،
24.
سورۃ النور آیت 36 ، فضائل
نماز باب سوم ،صفحہ59 ،
25.
سورۃ النور آیت 37 ، فضائل
نماز باب سوم ،صفحہ59 ،
26.
سورۃ النور آیت 38 ، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ59 ،
27.
سورۃ الفرقان آیت 63 ، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ60 ،
28.
سورۃ الفرقان آیت75-76 ، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ60 ،
29.
سورۃ الفرقان آیت
75 ، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ60 ،
30.
سورۃ الفرقان آیت 76
، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ60 ،
31.
سورۃ الرعد آیت 23 ، فضائل
نماز باب سوم ،صفحہ60 ،
32.
سورۃ الرعد آیت 24 ، فضائل
نماز باب سوم ،صفحہ60 ،
33.
سورۃ السجدہ آیت 16
، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ60 ،
34.
سورۃ السجدہ آیت 17
، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ60 ،
35.
سورۃ الذریات آیت 15 ، فضائل
نماز باب سوم ،صفحہ61 ،
36.
سورۃ الذریات آیت 16
، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ61 ،
37.
سورۃ الذریات آیت 17
، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ61 ،
38.
سورۃ الذریات آیت 18
، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ61 ،
39.
سورۃ المعارج آیت 19 ، فضائل
نماز باب سوم ،صفحہ61 ،
40.
سورۃ المعارج آیت 20 ، فضائل
نماز باب سوم ،صفحہ61 ،
41.
سورۃ المعارج آیت21 ، فضائل
نماز باب سوم ،صفحہ61 ،
42.
سورۃ المعارج آیت 22
، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ61 ،
43.
سورۃ المعارج آیت 23 ، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ61 ،
44.
سورۃ المعارج آیت 34 ، فضائل
نماز باب سوم ،صفحہ61 ،
45.
سورۃ المعارج آیت 35 ، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ61 ،
46.
سورۃ ابراہیم آیت 40 ، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ61 ،
47.
سورۃ طه آیت 132 ، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ62 ،
48.
سورۃ ابراهيم آیت 16
، فضائل نماز باب سوم ،صفحہ65 ، واقعہ کے ضمن میں
،
49.
سورۃ الاعراف
آیت 196 ، فضائل
نماز باب سوم ،صفحہ66 ، واقعہ کے ضمن میں ،
50.
سورۃ الزمر
آیت 47 ، فضائل نماز باب سوم
،صفحہ66 ، واقعہ کے ضمن میں ،
51.
سورۃ العنکبوت
آیت 45 ، فضائل نماز باب سوم
،صفحہ66 ،
52.
سورۃ البقرہ
آیت 238 ، فضائل نماز باب سوم
،صفحہ77 تفسیر ۔
سبحان
اللہ! اللہ پاک ہمیں خشوع اور خضوع کے ساتھ نماز کا پابند بنائے آمین۔
No comments:
Post a Comment